عزت مآب شیخ عبد اللہ بن بیہ تہذیبی رابطہ کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے : ادیان اپنے جوہر میں افراتفری اور فضول کی دعوت نہیں دیتے-یہ تعمیر کا لائحہ عمل ہیں تباہی کے نہیں –یہ بھلائی اور زندگی کے سرچشمے ہیں، شر اور تباہی کے نہیں

معالي الشيخ عبد الله بن بيه مخاطباً مؤتمر التواصل الحضاري: “الأديان في جوهرها لاتدعوا إلى الفوضى والعبث؛ إنها مشروع تعمير لا تدمير، وطاقة للخير والحياة وليست طاقةً للشر والدمار”

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate