اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ،عزت مآب یوسف العثیمین، تہذیبی رابطہ کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے

اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ،عزت مآب یوسف العثیمین، تہذیبی رابطہ کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے: "ایک دوسرے کو سمجھنے،امن اور ہم آہنگی کیلئے اس رابطے کی بے حد اہمیت ہے".