رابطہ عالم اسلامی نے عالمی ادارہ برائے کتاب وسنت کے ذریعے،وزارت تعلیم مصر کے تعاون سے،دو مکرم وحیوں میں اعجاز علمی سیمنار،کا اہتمام کیا

أقامت ⁧رابطة العالم الإسلامي⁩ عبر هيئتها العالمية للكتاب والسنة  ملتقىٰ الإعجاز العلمي في الوحيين الكريمين، بالتعاون مع وزارة ⁧التربية⁩ و ⁧التعليم⁩ في ⁧مصر⁩ ، فيما بلغ عدد الملتقيات معها خلالَ عامٍ ستةَ ملتقياتٍ في عددٍ من المحافظات، استفاد منها  -بحمد الله-  ٣٥٠٠ معلم

رابطہ عالم اسلامی نے عالمی ادارہ برائے کتاب وسنت کے ذریعے،وزارت تعلیم مصر کے تعاون سے،دو مکرم وحیوں میں اعجاز علمی سیمنار،کا اہتمام کیا.اس طرح رواں سال میں منعقد ہونے والے سیمنارز کی تعداد چھ بنتی ہے،جو مختلف کمشنریٹ میں منعقد ہوئیں.الحمد للہ ان سے 3500 اساتذہ نے استفادہ کیا.