عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روسی فیڈریشن میں دینی اور نسلی ہم آہنگی کے تجربے کو سراہا۔ آپ نے سینٹ پیٹرز برگ کے گورنر الکسندر بیجلوف سے ملاقات میں ان خیالات کا اظہارکیا

عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روسی فیڈریشن میں دینی اور نسلی ہم آہنگی کے تجربے کو سراہا۔ آپ نے سینٹ پیٹرز برگ کے گورنر الکسندر بیجلوف سے ملاقات میں ان خیالات کا اظہارکیا۔گورنر نے دنیا بھر میں پُرامن بقائے باہمی اور امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کی تعریف کی۔

حاكم سانت بطرسبرغ بعد لقاءه د.العيسى: نثمن الدور العالمي لرابطة العالم الإسلامي في خدمة الوئام والسلام
حاكم سانت بطرسبرغ بعد لقاءه د.العيسى: نثمن الدور العالمي لرابطة العالم الإسلامي في خدمة الوئام والسلام
Sunday, 14 April 2019 - 13:54