شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات میں جمہوریہ تاتارستان کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کی مذہبی اورنسلی ہم آہنگی کےفروغ کی عالمی کوششوں کی تعریف کی

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات میں جمہوریہ تاتارستان کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کی مذہبی اورنسلی ہم آہنگی کےفروغ کی عالمی کوششوں کی تعریف کی

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات میں جمہوریہ تاتارستان کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کی مذہبی اورنسلی ہم آہنگی کےفروغ کی عالمی کوششوں کی تعریف کی اور روسی فیڈریشن میں اس طرز کے فعال پروگرام کے انعقاد کی وجہ سے رابطہ نے حکومت کی طرف سے بلند ترین سطح پر غیر معمولی پذیرائی حاصل کی۔

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate