ہولوکوسٹ تاریخ سے متعلق دستاویزی میوزیم کو رابطہ کی طرف سے دور ےکی دعوت، ایک مستقل ومتنوع المذاہب امریکی وفد سے متعلق ہے

ہولوکوسٹ تاریخ سے متعلق دستاویزی میوزیم کو رابطہ کی طرف سے دور ےکی دعوت، ایک مستقل ومتنوع المذاہب امریکی وفد سے متعلق ہے۔ میوزیم میں اہم مسائل سے دلچسپی، شامی پناہ گزینوں اور روہنگیا میں قتل عام کے متعلق مواد پر رابطہ نے میوزیم کی تعریف کی۔ دورہ کسی خاص دینی وفد سے سمجھوتہ ہرگزنہیں۔

Sunday, 5 May 2019 - 00:25