عزت مآب شیخ عبد اللہ بن بیہ، صدر امارات کونسل برائے شرعی فتاوی جات، مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

عزت مآب شیخ عبد اللہ بن بیہ، صدر امارات کونسل برائے شرعی فتاوی جات، مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

عزت مآب شیخ عبد اللہ بن بیہ مفتی متحدہ عرب امارات کے خطاب سے اقتباسات

1-    وسطیت  کائنات کی فطرت اور احکام کا قانون ہے،  اور یہ شریعت کی میزان ہے جس میں نہ افراط  ہے اور نہ تفریط۔

2-    انتہا پسندی چاہے فکری  ہو یا سلوکی ،یہ ایسا مفہوم ہے جو زمان ومکان کے اختلاف سے تبدیل ہوتاہے ،اور یہ فکری اور سلوکی اعتبار سے عمومی نظم سے انحراف ہے۔
3-    میانہ روی ایسی طاقت ہے جو ہر چیز میں توازن پیدا کرتی ہے ،جسے خرچ اور بچت  کے درمیان توازن، اور یہ فتاوی جات میں اعتدال پسندی ہے جس کا مطلب مستحکم اور  جلد بازی اور حرکت وسکون کے درمیان توازن ہے ۔
4-    ہماری یہ کانفرنس وسطیت اور اعتدال کے بیانئے کی حوصلہ افزائی اور انتہا پسندی اور نفرت کے خطاب کی غلطی کو نمایاں کرنے کے لئے اسے مضبوط کرتی ہے ۔اس کے دستاویز کو مسترد اور منہج ِ سلف اور مطوبہ مفادات کے قانون سے مخالفت کی وجہ سے اس کی برائی  کو واضح کرتی ہے۔
5-    ہم رابطہ عالم اسلامی کا  اعتدال پسندی اور وسطیت کے اقدار کے مطابق دین کی صحیح تشریح کرنے پر اس کا  شکریہ  اداکرتے ہیں ۔
 
عزت مآب شیخ عبد اللہ بن بیہ مفتی متحدہ عرب امارات کے خطاب سے اقتباسات
Wednesday, 29 May 2019 - 03:17