شیخ ڈاکٹر شوقی ابراہیم علام مفتی جمہوریہ مصر کے خطاب سے اقتباسات
حق وہی ہے جو نبی علیہ السلام اسلام کے پیغام کے ساتھ لے کر آئے، جو تمام انسانیت کے لئے رحمت، بھلائی، امن وامان ،ہم آہنگی اور سلامتی کا پیغام ہے ۔
حق،بھلائی اور وسطیت کا ساتھ دینا، اسلامی، اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے اور بھلائی اور امن کے معاون بین الاقوامی معاہدات کے عالمی حمایت میں معاونت کرتاہے۔
امت میں منہجِ اعتدال کی نشر واشاعت اور امت کے نوجوانوں کی فکری انحراف سے حفاظت ،علماء پر ایک بھاری ذمہ داری ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کانفرنس کی سفارشات ،دنیا میں اسلام کی ساکھ بہتر بنانے کی طرف پہلا قدم ہے۔