عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مشرق وسطی کے لئے ہسپانوی حکومت کے سفیر محترمہ ایوا مارٹینیز کا استقبال کیا

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مشرق وسطی کے لئے ہسپانوی حکومت کے سفیر محترمہ ایوا مارٹینیز کا استقبال کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔ملاقات میں مملکت میں ہسپانوی سفیر محترم الوارو ایرانو بھی موجود تھے۔

Thursday, 20 June 2019 - 11:28