رابطہ عالم اسلامی  نے سری لنکا میں منعقدہ  بین المذاہب امن سربراہ کانفرنس میں دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے لئے چیریٹی فنڈ کا اعلان کیا

رابطہ عالم اسلامی  نے سری لنکا میں منعقدہ  بین المذاہب امن سربراہ کانفرنس میں دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے لئے چیریٹی فنڈ کا اعلان کیا اور ا س کے لئے اپنے ادارہ   عالمی ادارہ برائے ریلیف، ویلفیئر اور ڈویلپمنٹ  کے ذریعے 5 ملین ڈالر کا عطیہ پیش کیا۔

Wednesday, 31 July 2019 - 11:52