شیخ محمد ہدایت نور، ڈپٹی چیئرمین انڈونیشی شوری کونسل،رکن رابطہ سپریم کونسل اور میثاق مکہ مکرمہ کی تیاری میں معاون،حج استقبالیہ میں خادم حرمین شریفین کے سامنے رابطہ کی  نمائندگی کرتے ہوئے

شیخ محمد ہدایت نور، ڈپٹی چیئرمین انڈونیشی شوری کونسل،رکن رابطہ سپریم کونسل اور میثاق مکہ مکرمہ کی تیاری میں معاون،حج استقبالیہ میں خادم حرمین شریفین کے سامنے رابطہ کی  نمائندگی کرتے ہوئے:(ميثاق مکہ مکرمہ دستاویز جدید دور میں علمائے اسلام کی طرف سے سب سے اہم اجتماعی کام ہے)۔

(میثاق مکہ مکرمہ علمائے امت کے منہج کی عکاس ہے،جنہوں نے مکہ مکرمہ مملکت سعودی عرب میں ملکر اسےمرتب کیا) ان خیالات کا اظہارڈپٹی چیئرمین انڈونیشی شوری کونسل،اور میثاق مکہ مکرمہ کی تیاری میں معاون نےحج استقبالیہ میں خادم حرمین شریفین کے سامنے رابطہ کی طرف سے  نمائندگی میں کیا۔

امت مسلمہ کے علماء کرام  اس سال کے حج موسم میں، خادم حرمین شریفین  کے سامنے، اپنے جامع چھتری رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے، اپنے تاریخی دستاویز میثاق مکہ مکرمہ کے بارے میں گفتگو کررہے ہیں۔

شیخ محمد ہدایت نور، ڈپٹی چیئرمین انڈونیشی شوری کونسل،رکن رابطہ سپریم کونسل اور میثاق مکہ مکرمہ کی تیاری میں معاون،حج استقبالیہ میں خادم حرمین شریفین کے سامنے رابطہ کی  نمائندگی کرتے ہوئے
Tuesday, 13 August 2019 - 11:32