ايک آفیشل تقریب میں اطالوی فلورنس اسکول برائے مکالمہ  نے  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو مکالمہ میں بین الاقوامی میرٹ سرٹیفکیٹ  سے نوازا

ايک آفیشل تقریب میں اطالوی فلورنس اسکول برائے مکالمہ  نے  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو مکالمہ میں بین الاقوامی میرٹ سرٹیفکیٹ  سے نوازا۔ اطالوی شہر ریمینی کے گورنر نے  تقریب کے دوران آپ کو  شہر کا تاریخی گیٹ میڈل  پیش کیا۔

شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کو گذشتہ کل اطالوی فلورنس اسکول کی طرف سے مکالمہ میں بین الاقوامی میرٹ سرٹیفکیٹ سے نوازنے کے اسباب میں سے یہ ہیں:(آپ انسانیت کی فلاح اور ان کی بہتر مستقبل کے لئے، انسانی یکجہتی کے فروغ کے لئے،مذاہب کے درمیان بہتر انداز میں مکالمہ اور تفاہم میں کامیاب رہے)۔

ايک آفیشل تقریب میں اطالوی فلورنس اسکول برائے مکالمہ  نے  شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو مکالمہ میں بین الاقوامی میرٹ سرٹیفکیٹ  سے نوازا
Monday, 26 August 2019 - 08:51