انڈونیشی حکومت کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی سے مدینہ منورہ میں واقع ”سیرت نبویہ اور اسلامی تہذیب میوزیم“ کے شاخ کے قیام کی درخواست

انڈونیشی حکومت کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی سے مدینہ منورہ میں واقع ”سیرت نبویہ اور اسلامی تہذیب میوزیم“ کے شاخ کے قیام کی درخواست۔ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشی وزیر شہری خدمات اور اصلاحات کے ساتھ کل شام جدہ میں  شاخ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کیئے۔

Wednesday, 2 October 2019 - 10:33