نواکشوط میں منعقدہ سیرت النبی کانفرنس نے،میثاق مکہ مکرمہ کو اقوام اور لوگوں کے مابین تعلقات کے استحکام میں ایک معاصر حوالہ قراردیاہے

نواکشوط میں منعقدہ سیرت النبی کانفرنس نے،میثاق مکہ مکرمہ کو اقوام اور لوگوں کے مابین تعلقات کے استحکام میں ایک معاصر حوالہ قراردیاہے۔ محمد الحافظ النحوی نے کہاکہ:شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اقدامات دنیا بھر میں رواداری اور باہمی اخوت کے اقدار کے فروغ میں اہم کردار اداکررہے ہیں۔

Sunday, 10 November 2019 - 11:05