عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی امریکی یوٹاہ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی امریکی یوٹاہ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے: رابطہ عالم اسلامی نے مذاہب اور تہذیبوں کے ماننے والوں کے مابین مثبت روابط کی کمی اور متعدد انسانی مشترکات کو اجاگر نہ کرنے کی وجہ سے پیدا شدہ خیالی رکاوٹوں کو دور کرنے کی ذمہ دار اٹھائی ہے۔

Saturday, 16 November 2019 - 18:43