عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انسانی یکجہتی کے فروغ  پر منعقدہ سمپوزیم میں مرکزی خطاب کرتے ہوئے

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انسانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم میں مرکزی خطاب کرتے ہوئے امن اور ہم آہنگی کے فروغ میں مکالمہ کے کردار پر زوردیتے ہوئے اخوت انسانی کے ستون بیان کئے۔

Friday, 20 December 2019 - 10:37