فرانسیسی کونسل برائے دین اسلام نے شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کا، اسلام کی وسطیت کے بیان اور شہری اقدارکی دعوت سے متعلقہ ان کی عالمی کوششوں پر شکریہ اداکیا

فرانسیسی کونسل برائے دین اسلام، اورجامع مسجد پیرس کے ڈین، ڈاکٹردلیل ابوبکر نے آج ایک پریس ریلیز جاري كيا،جس میں انہوں نے شيخ  ڈاکٹر محمد العیسی کا، اسلام کی وسطیت کے بیان،شدت پسندی کو مسترد کرنے، اور باہمی تعاون وشہری اقدارکی دعوت سے متعلقہ ان کی عالمی کوششوں پر شکریہ اداکیا۔

Monday, 16 December 2019 - 07:32