ہر طرح کی وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہیں-ڈاکٹر محمد العیسی

نامور علمائے کرام کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے ڈاکٹرمحمد العیسی کا بوسنیا و ہرزیگووینا اور آشوٹز پولینڈ میں نسل کشی کے مقامات پراظہارخیال:ہم ہر طرح کی  وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہیں،چاہے اس کا مجرم اور نشانہ کوئی بھی ہو۔اسلام انصاف پسند مذہب ہے،جو دوہرے معیار نہیں رکھتا۔

ہر طرح کی وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہیں-ڈاکٹر محمد العیسی
ہر طرح کی وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہیں-ڈاکٹر محمد العیسی
Friday, 24 January 2020 - 11:53