ڈاکٹر محمد العیسی نے کروشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی

ڈاکٹر محمد العیسی نے کروشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی- اسپیکرجناب گورڈن نے رابطہ کی کانفرنس کے لئے اپنی حمایت کی تصدیق کرتےہوئے کہاکہ:"کانفرنس کے نتائج  اس میں متنوع اور اہم شرکاء کی وجہ سے اور زغرب اعلامیہ کےتناظر میں کروشیا کی سرحدوں سے باہر پورے یورپ میں محسوس ہوں گے"

اسپیکرجناب گورڈن نے رابطہ کی کانفرنس کے لئے اپنی حمایت کی تصدیق کرتےہوئے
اسپیکرجناب گورڈن نے رابطہ کی کانفرنس کے لئے اپنی حمایت کی تصدیق کرتےہوئے
Sunday, 9 February 2020 - 22:33