ڈاکٹر محمد العیسی اقوام متحدہ کے صدرمقام جنیوا میں"نوجوانوں کا انتہاپسندی،متشدد نظریات اورانہیں متحرک کرنے کے طریقہ کار سے تحفظ کے لئے اقدامات"کا افتتاح کررہےہیں۔

ڈاکٹر محمد العیسی  اقوام متحدہ کے صدرمقام  جنیوا میں"نوجوانوں کا انتہاپسندی،متشدد نظریات اورانہیں متحرک کرنے کے طریقہ کار سے تحفظ کے لئے اقدامات"کا افتتاح کررہےہیں۔20 ملکوں سےزائد صدور،وزراء،پارلیمنٹیرین،اقوام متحدہ کے سفراء، مذہبی وفکری قیادت،سول سوسائٹی تنظمیں شرکت کررہی ہیں۔

Tuesday, 18 February 2020 - 17:57