”میثاق مکہ مکرمہ، دنیا میں امن وہم آہنگی کے فروغ اور انتہاپسندی اور نفرت کے بیانیئے کے مقابلے کے لئے امید کی نئی کرن ہے“۔
(جناب مونسینور خالد عکشہ،رکن پونیٹفکل کونسل برائے بین المذاہب مکالمہ، کا اقوام متحدہ میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے خطاب)
رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.
رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے.. دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate
العربية | Français | English | اردو