رابطہ عالم اسلامی کو ایک روڈ ماڈل قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس عالمی جنگ میں ہم سب ساتھ ہیں

مانیٹر @AlMonitor  کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ڈاکٹرمحمد العیسی نے کرونا سے متعلق مشترکہ لائحہ عمل اخیتار کرنے پر زرو دیا۔آپ نے رابطہ عالم اسلامی کو ایک روڈ ماڈل قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس عالمی جنگ میں ہم سب ساتھ ہیں۔

Friday, 29 May 2020 - 22:23