رابطہ عالم اسلامی نے گذشتہ سال گھانا میں مقامی آبادی کو صاف پانی میسر کرنے کے لئے ہزاروں کنویں کھدوائے

 رابطہ عالم اسلامی نے گذشتہ سال گھانا میں مقامی آبادی کو صاف پانی میسر کرنے کے لئے ہزاروں کنویں کھدوائے

پینے کے لئے صاف پانی کا حصول ایک انسانی حق ہے۔ رابطہ عالم اسلامی نے گذشتہ سال گھانا میں مقامی آبادی کو صاف پانی میسر کرنے کے لئے ہزاروں کنویں کھدوائے ۔

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate