رابطہ عالم اسلامی اور یونیورسٹی آف پیس نے مملکت سعودی عرب کے شہر جدہ میں”تہذیبوں میں امن، انسانی حقوق اور مکالمہ کافروغ“ نامی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی

رابطہ عالم اسلامی اور یونیورسٹی آف پیس نے مملکت سعودی عرب کے شہر جدہ میں”تہذیبوں میں امن، انسانی حقوق اور مکالمہ کافروغ“ نامی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی

رابطہ عالم اسلامی اور یونیورسٹی آف پیس نے مملکت سعودی عرب کے شہر جدہ میں”تہذیبوں میں امن، انسانی حقوق اور مکالمہ کافروغ“ نامی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی۔ کتاب کی ترتیب میں دنیابھر سے 32 معروف مذہبی،بین الاقوامی، سیاسی، دانشور اور ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate