رابطہ عالم اسلامی نے کرونا وائرس کے دوران انسانی ہمدردی کی کاوشوں کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ، دنیا میں پُر امن ماحول کے تسلسل کے لئے مکالمے کے ذریعے کمیونٹیز کے مابین پل کی تعمیر کا سلسلہ بھی جاری رکھا

رابطہ عالم اسلامی نے کرونا وائرس کے دوران انسانی ہمدردی کی کاوشوں کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ، دنیا میں پُر امن ماحول کے تسلسل کے لئے مکالمے کے ذریعے کمیونٹیز کے مابین پل کی تعمیر کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ ہمیں معاشرے کے سب سے مشکل اور حل طلب مسئلے کے لئے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

Wednesday, 16 December 2020 - 10:32