عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض آفس میں  ہالینڈ کی سفیر محترمہ جینٹ البرڈا سے ملاقات کی

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض آفس میں  ہالینڈ کی سفیر محترمہ جینٹ البرڈا سے ملاقات کی۔دو طرفہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Monday, 8 February 2021 - 22:26