رابطہ عالم اسلامی ،ریڈیو قرآن کریم مملکت سعودی عرب کے تعاون کے ساتھ آپ کو مقابلۂ حسن قرآت میں شرکت کی دعوت دیتی ہے

رابطہ عالم اسلامی ،ریڈیو قرآن کریم مملکت سعودی عرب کے تعاون کے ساتھ آپ کو مقابلۂ حسن قرآت میں شرکت کی دعوت دیتی ہے..مقابلے میں شرکت کا طریقہ درج ذیل ہے:

جیتنے والوں کے لئے قیمتی انعامات..
پہلا انعام جیتنے والے شخص کے آواز میں مکمل قرآن کریم کی آواز ریکارڈ کرکے اسے دنیا میں تقسیم کیا جائے گا۔
 
براه راست زير نگرانی..
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی۔ سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی، چیئرمین مسلم علماء کونسل، رئیس  عالمی کونسل برائے شیوخ القراء۔
 
شرکت کا طریقہ
مقابلے میں شریک  افراد قرآن کا ایک صفحہ اختیار  کریں(جو زیادہ سے زیادہ 7 سطرپر مشتمل ہو)
صرف ایک ریکارڈ آڈیو بھیجیں(جس میں آواز صاف) خوبصورت اور بہترین تجوید کے ساتھ ہو۔
ریکارڈ تلاوت کو   رابطہ عالم اسلامی  کے  ادارہ عامہ برائے خدمت قرآن وسنت کو اس نمبر پر بھیجیں ۔00966126407467
آڈیو کلپ کے ساتھ  یہ معلومات ارسال کریں: نام،پاسپورٹ کے مطابق ، قومیت،موبائل نمبر  ملکی کوڈ کے ساتھ۔
 
ابھی حصہ لیجئے:
ریکارڈنگ  ہجری ماہ کے پندرہویں تاریخ سے قبل بھیجی جائیں۔
 

Monday, 15 February 2021 - 13:18