سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں

ہم سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں، حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت اور  #نیوزی_لینڈ کی حکومت اور عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے قومیت اور انسانیت کی روشن مثال درج کرتے ہوئے نسل پرستی اور نفرت کو شکست دی۔

 

(نيكی کاعزم بہت کچھ بدل سکتاہے)
 
Tuesday, 16 March 2021 - 09:26