عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بوسنیا وہرزیگووینا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈاکٹر بصیرہ تورکوویچ سے ملاقات کی

عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بوسنیا وہرزیگووینا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈاکٹر بصیرہ تورکوویچ سے ملاقات کی

عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بوسنیا وہرزیگووینا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈاکٹر بصیرہ تورکوویچ سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے آپ کے سریبرینیتسا کے حاليہ دورے اور مذہبی وتہذیبی امن کے فروغ میں آپ کے کردار کو سراہا۔

ڈاکٹر محمد العیسی نے ڈاکٹر تورکوویچ کے ساتھ بوسنیا  اور رابطہ کے مابین مشترکہ مفادات کے تمام سطحوں پر تعاون کے طریقۂ کار پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate