”ماہِ مبارک.. تعاون اور یکجہتی کے ساتھ“ نائیجیریا میں ضرورت مند افراد کے لئے رمضان فوڈ پیکٹس پروگرام:
ماہِ مبارک، رحمت اوریکجہتی کے ساتھ: رابطہ عالم اسلامی کے قافلے، اسلامی دنیا اور اقلیتی ممالک میں انتہائی ضرورت مند طبقات کے اندر رمضان غذائی پیکٹ پروگرام کی تقسیم کا عمل…
رابطہ عالم اسلامی کے قافلے اسلامی دنیا اور اقلیتی ممالک میں انتہائی ضرورت مند طبقات کے اندر رمضان غذائی پیکٹ پروگرام کی تقسیم کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں