سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ کا آج جمہوری گیمبیا کے صدر جناب آداما بارو سے ٹیلیفونک رابطہ

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ کا آج جمہوری گیمبیا کے صدر جناب آداما بارو سے ٹیلیفونک رابطہ۔ رابطے کے دوران صدر محترم نے دنیا بھر میں ‫رابطہ عالم اسلامی‬  کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے رابطہ کو گیمبیا میں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی دعوت دی ہے۔

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ کا آج جمہوری گیمبیا کے صدر جناب آداما بارو سے ٹیلیفونک رابطہ
Tuesday, 11 May 2021 - 05:33