نواکشوط میں اعتدال پسندی  اور اخوت کے فروغ اور انتہاپسندی اور تنہاکرنے کی کوششوں کے سدّباب کے لئے میثاق مکہ مکرمہ کی کامیابیوں  پرعلمی اور فکری  سیمینار کا انعقاد

نواکشوط میں اعتدال پسندی  اور اخوت کے فروغ اور انتہاپسندی اور تنہاکرنے کی کوششوں کے سدّباب کے لئے میثاق مکہ مکرمہ کی کامیابیوں  پرعلمی اور فکری  سیمینار کا انعقاد۔اعلی حکومتی شخصیات اور نامور علمی اور تعلیمی رہنماؤں نے شرکت کی۔
سیمینار کے شرکاء نے کہاکہ ”میثاق مکہ مکرمہ جو مسلمانوں کے لئے  آئین کا درجہ رکھتی ہے، اس دستاویز نے انسانیت کے پہلو سے اسلام پر اٹھنے والے شکوک وشبہات کو دور کیا ہے اوراعتدال پسندی  اور بقائے باہمی کی بنیاد رکھتے ہوئے انسانی عظمت کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے“۔
سیمینار میں میثاق مکہ مکرمہ کو اسلامی مدارس اور جامعات کے تعلیمی نصاب کا حصہ بنانے کی اہمیت  کی سفارش کی گئی ہے۔
نواکشوط میں اعتدال پسندی  اور اخوت کے فروغ اور انتہاپسندی اور تنہاکرنے کی کوششوں کے سدّباب کے لئے میثاق مکہ مکرمہ کی کامیابیوں  پرعلمی اور فکری  سیمینار کا انعقاد
نواکشوط میں اعتدال پسندی  اور اخوت کے فروغ اور انتہاپسندی اور تنہاکرنے کی کوششوں کے سدّباب کے لئے میثاق مکہ مکرمہ کی کامیابیوں  پرعلمی اور فکری  سیمینار کا انعقاد
Wednesday, 2 June 2021 - 21:21