اللہ تعالی کے فضل وکرم سے رابطہ عالم اسلامی نے دنیا بھر میں نابینا افراد کے لئے ہزاروں الیکٹرانک قرآن کریم کی تقسیم شروع کردی ہے

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate