حرم مکی کے جوار میں پاکستان اور افغانستان کے نامور علمائے کرام افغانستان میں قیام امن کے لئے تاریخی افغانستان امن اعلامیہ پر دستخط کررہے ہیں
مملکت سعودی عرب کی سرپرستی اور تعاون سے رابطہ عالم اسلامی کے زیر سایہ حرم مکی کے جوار میں پاکستان اور افغانستان کے نامور علمائے کرام افغانستان میں قیام امن کے لئے تاریخی افغانستان امن اعلامیہ پر دستخط کررہے ہیں۔