آئس لینڈ پارلیمنٹ کے اسپیکر عزت مآب شیخ العیسی کو مہمانوں کی کتاب پیش کررہے ہیں۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئس لینڈ پارلیمٹ کے اسپیکر جناب سٹینگر مور سگوسن اور پارلیمنٹ کے متعدد ارکان سے رک یاوک میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مشرق اور مغرب کے درمیان ثقافتی رابطوں سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئس لینڈ پارلیمٹ کے اسپیکر جناب سٹینگر مور سگوسن اور پارلیمنٹ کے متعدد ارکان سے رک یاوک میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی

Wednesday, 28 July 2021 - 14:41