رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے بچوں کے تحفظ کے منصوبے کے لئے نائیجیریا میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی معاونت

انسانی اور بین الاقوامی شراکت داری کے تناظر میں..رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے بچوں کے تحفظ کے منصوبے کے لئے نائیجیریا میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی معاونت۔

ہائی کمشنر نمائندہ:
ادارہ برائے مہاجرین رابطہ عالم اسلامی کا شکر گذار ہے کہ اس نے اس انسانی بحران پر توجہ دی جس سے پوری نسل کو خطرہ لاحق ہے۔
ہائی کمشنر نمائندہ:
رابطہ عالم اسلامی میں ہمارے شراکت داروں کے تعاون سے یہ سرگرمیاں ایک معیاری تبدیلی لاسکتی ہیں بلکہ ان بچوں کی زندگی میں اہم موڑ ثابت ہونگیں اور انہیں مستقبل سے پُر امید بنائیں گیں۔

Wednesday, 11 August 2021 - 19:50