مقدونیہ کے دار الحکومت اسکوپیہ کے گرجا گھر نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورے کا خیر مقدم کی ہے

مقدونیہ کے دار الحکومت اسکوپیہ کے گرجا گھر نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے دورے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس دورے کی اہمیت اور خطے پر اس کے مثبت اثرات کی امید کی ہے۔ آپ نے گرجا گھر کے دورے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ کہ مقدونیہ بقائے باہمی کی منفرد مثال ہے۔

Thursday, 19 August 2021 - 11:00