عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم‬ نے ‫رابطہ عالم اسلامی‬ کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ کا استقبال کیا

مرکزی دفتر جنیوا میں: عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم‬ نے ‫رابطہ عالم اسلامی‬ کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ کا استقبال کیا،جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا۔

عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم‬ نے ‫رابطہ عالم اسلامی‬ کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ کا استقبال کیا
Monday, 30 August 2021 - 23:19