رابطہ عالم اسلامی جناب محمد سعید الحکیم رحمہ اللہ کی وفات پر تعزیت کااظہارکرتی ہے

رابطہ عالم اسلامی جناب محمد سعید الحکیم رحمہ اللہ کی وفات پر تعزیت کااظہارکرتی ہے۔ اللہ تعالی انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ،  رشتہ دار اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطافرمائے۔

Saturday, 4 September 2021 - 17:45