عالمی کونسل آف چرچز کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوان سوکا نے جنیوا میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

عالمی کونسل آف چرچز کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوان سوکا نے جنیوا میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

عالمی کونسل آف چرچز کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوان سوکا نے جنیوا میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ اس دوران ‪COVID19‬ کے بحران میں مذہبی رہنماؤں کے تعاون اور یکجہتی کی اہمیت اور دلچسپی کے عمومی موضوعات پر اظہار خیال ہوا۔

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate