رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے دنیا بھر میں سیرت طیبہ اور اسلامی تہذیب میوزیم کے سلسلے  کے منصوبوں پر عمل درآمد  جاری ہے

رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے دنیا بھر میں  سیرت طیبہ اور اسلامی تہذیب  میوزیم کے سلسلے  کے منصوبوں پر عمل درآمد  جاری ہے

رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے دنیا بھر میں  سیرت طیبہ اور اسلامی تہذیب  میوزیم کے سلسلے  کے منصوبوں پر عمل درآمد  جاری ہے۔ اس پروگرام میں جدید ترین ڈسپلے ٹیکنالوجی کے ذریعے نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کی عظمت اور اسلام کےآفاقی پیغام کو متعارف کرایا جائے گا۔

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate