فورم میں مختلف امریکی خیالات کا اجتماع، جہاں مسلم مذہبی قیادت، نامور مسیحی قیادت سمیت آزاد یہودی رہنما بھی شریک ہوئے

Thu, 11/18/2021 - 08:04

فورم میں مختلف امریکی خیالات کا اجتماع، جہاں مسلم مذہبی قیادت، نامور مسیحی قیادت(ایونجلیکل،کیتھولک اورمورمنز)سمیت آزاد یہودی رہنما بھی شریک ہوئے۔اس کے علاوہ متعدد سیاسی ایگزیکٹو،پارلیمنٹیرین اور امریکی دار الحکومت کے فکری مراکز اور متعدد ریاستوں کی تعلیمی شخصیات نے بھی شرکت کی۔