عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬⁩ کی مختلف امریکی ریاستوں کے مفتیان کرام، ائمہ اور اسلامی مراکز کے مدراء سے ملاقات

Mon, 11/22/2021 - 08:52

عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬⁩ کی مختلف امریکی ریاستوں کے مفتیان کرام، ائمہ اور اسلامی مراکز کے مدراء سے ملاقات کے بعد نتیجہ خیز بات چیت کی روشنی میں مضبوط تعاون اور مشترکہ پروگراموں پر اتفاق۔