”برج بلڈر“ ایوارڈ  عالمی امن کے قیام اور تہذیبی  تعلقات میں نمایاں کردار اداکرنے والی عالمی شخصیات کو دیاجاتاہے

”برج بلڈر“ ایوارڈ  عالمی امن کے قیام اور تہذیبی  تعلقات میں نمایاں کردار اداکرنے والی عالمی شخصیات کو دیاجاتاہے۔ ایوارڈ کی تقریب میں ناروے کا شاہی خاندان، وزیر اعظم، وزراء، ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ بین الاقوامی اور کمیونٹی رہنما شریک ہوتے ہیں۔

Monday, 29 November 2021 - 23:11