رابطہ عالم اسلامی موسمیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے تربیتی وآگہی مہم کےساتھ کمزور طبقات میں ماحولیاتی تبدیلیوں اورقدرتی آفات کے اثرات کی کمی کے لئے اپنے پروگرام جاری رکھےہوئے ہے۔حال ہی میں افریقہ میں سیلاب زدگان کو خوراک اورگھروں کی مرمت کے سامان کی تقسیم کامرحلہ اختتام پذیرہوا۔