ناروے کے ”برج بلڈر “ایوارڈ حاصل کرنے  پر آ پ کو مبارکباد

ناروے کے ”برج بلڈر “ایوارڈ حاصل کرنے  پر آ پ کو مبارکباد:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد_العیسی نے آج مملکت سعودی عرب میں #ناروے کے سفیر جناب تھامس لڈ بال کا استقبال کیا۔ملاقات میں وسیع تر مفاہمت اور تعاون کے حصول کے لئے اقوام کے درمیان روابط کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

Thursday, 9 December 2021 - 20:39