رابطہ عالم اسلامی اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی طرف سے اسلامی فلاحی کاموں کی 2021 کے شش ماہی رپورٹ کا اجراء
رابطہ عالم اسلامی اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی طرف سے ایکسپو 2020 دبئی سے اسلامی فلاحی کاموں کی 2021 کے شش ماہی رپورٹ کا اجراء، دنیا بھر میں امدادی کاموں میں اسٹریٹجک شراکت داری میں ایک اہم اضافہ ہے۔