رابطہ عالم اسلامی نے ڈاکار بین الاقوامی نمائش(FIDAK) میں شرکت کی،جس کا عنوان تھا ”پائیدار اقتصادی اور سماجی ترقی کے لئے ایگری کلچر تجارت کا فروغ“

رابطہ عالم اسلامی نے ڈاکار بین الاقوامی نمائش(FIDAK) میں شرکت کی،جس کا عنوان تھا ”پائیدار اقتصادی اور سماجی ترقی کے لئے ایگری کلچر تجارت کا فروغ“ ۔ رابطہ نے اپنے امدادی کاموں اور امدادی کاموں کے لئے اپنے مثبت بین الاقوامی کاوشوں کو دستاویزی شکل میں پیش کیا۔

سینیگال کی داخلی تجارت اور چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی وزیر محترمہ اسوم جاٹا نے رابطہ کے پویلین کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے رابطہ کی براعظم افریقہ میں ترقیاتی منصوبوں کی تعریف کرتے ہوئے دنیابھر میں اس کی امدادی کاوشوں کو سراہا۔

رابطہ عالم اسلامی نے ڈاکار بین الاقوامی نمائش(FIDAK) میں شرکت کی،جس کا عنوان تھا ”پائیدار اقتصادی اور سماجی ترقی کے لئے ایگری کلچر تجارت کا فروغ“
رابطہ عالم اسلامی نے ڈاکار بین الاقوامی نمائش(FIDAK) میں شرکت کی،جس کا عنوان تھا ”پائیدار اقتصادی اور سماجی ترقی کے لئے ایگری کلچر تجارت کا فروغ“
سینیگال کی داخلی تجارت اور چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی وزیر محترمہ اسوم جاٹا نے رابطہ کے پویلین کا دورہ کیا
Monday, 20 December 2021 - 13:04