عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں مملکت ملائیشیا کے سفیر جناب عبد الرزاق بن عبد الوہاب سے ملاقات کی

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں مملکت ملائیشیا کے سفیر جناب عبد الرزاق بن عبد الوہاب سے ملاقات کی

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں مملکت ملائیشیا کے سفیر جناب عبد الرزاق بن عبد الوہاب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا۔