رابطہ عالم اسلامی کا شدید سردی کی لہر اور برفباری سے بچنے کے لئے”شامی“ اور ”دیگر“ پناہ گزینوں کے لئے موسم سرما کا امدادی منصوبہ مکمل

رابطہ عالم اسلامی کا شدید سردی کی لہر اور برفباری سے بچنے کے لئے”شامی“ اور ”دیگر“ پناہ گزینوں کے لئے موسم سرما کا امدادی منصوبہ مکمل، جس میں غذائی ضروریات اور گرم اشیاء کے لئے کوپن فراہم کئے گئے۔ یہ امداد ان ممالک میں مقامی حکومتی نگرانی میں تقسیم کی گئی جہاں وہ مقیم ہیں۔

Wednesday, 26 January 2022 - 19:03